Govt Or Opposition l Who Win Today? Joint Session Of Parliament

فصیلات کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے قوانین منظور کروانے کیلئے پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن شروع ہوگیا ہے۔

تحریک انصاف اور اتحادیوں کے قومی اسمبلی کے 179 جبکہ سینٹ کے 42 ارکان ہیں ۔اپوزیشن کے قومی اسمبلی کے 162 جبکہ سینٹ کے 51 ارکان ہیں۔

دونوں ایوانوں میں حکومت اور اتحادیوں کی تعداد 221جبکہ متحدہ اپوزیشن کی تعداد 213 ہے ۔ن لیگ کے 6 ارکان ایسے ہیں جن کا تعلق دلاور خان گروپ سے ہے۔ اگر ان ارکان کی حمایت بھی تحریک انصاف کو مل جاتی ہے تو تحریک انصاف کو 227 ارکان کی حمایت حاصل ہوگی۔
قومی اسمبلی 342 اور سینٹ 100 کا آئیڈیل ٹوٹل 442 ہے مگر پرویز ملک ن کی وفات اور اسحق ڈار کے حلف نہ لینے کی وجہ سے قومی اسمبلی 341 اور سینٹ 99 ملا کر موجود تعداد 440 بنتی ہےمجموعی طور پر تحریک انصاف کےا رکان 182، ن لیگ کے 99، پیپلزپارٹی کے 76 ، جے یوآئی ف کے 19، بی اے پی کے 11، ایم کیوایم کے 10 ، ق لیگ کے 6 ، جی ڈی اے کے 3، عوامی ہیں جبکہ2 آزادارکان ہیں جن کی حمایت تحریک انصاف کو ملنے کی توقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *